ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

ملائکہ اپنے نام کیساتھ خان لگا دیکھ کرکیا کام کر دیا ، مداح حیرت زدہ رہ گئے

datetime 17  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی آئٹم گرل ملائکہ اروڑہ نے تقریب میں اپنے نام کے ساتھ سابقہ شوہر ارباز خان کا نام لگانے پر اعتراض کیا اور پھر خود ہی تختی پر ’’خان‘‘ کے نام والا حصہ پھاڑ کر علیحدہ کردیا۔بالی ووڈ اسٹار ارباز خان اور آئٹم گرل ملائکہ اروڑ کے درمیان 18 سالہ رفاقت کے بعد باقاعدہ طلاق ہوگئی ہے اور ارباز نے بھی سابقہ اہلیہ کو بیٹے کی تعلیم وپرورزش اور نان نفقہ کی مد میں 15 کروڑ دینے پر

آمادگی ظاہر کردی ہے لیکن اب ایک تقریب میں اداکارہ نے سب کے سامنے حیران کن حرکت کردی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ملائکہ اروڑہ نے باقاعدہ طلاق کے بعد ممبئی میں منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کی جہاں ان کا نام نشست پر سابقہ شوہر کے خاندانی نام ’’خان‘‘ کے ساتھ درج تھا جس پر اداکارہ نے اعتراض کیا اور منتظمین سے’’خان ‘‘ لفظ ہٹانے کو کہا لیکن پھر خود ہی اپنے نام کی تختی سے ’’خان‘‘ والا حصہ پھاڑ دیا جس پر تقریب میں موجودشرکا بھی حیران رہ گئے۔واضح رہے کہ ارباز خان اورملائکہ اروڑہ نے 1998 میں شادی کی تھی اور ان کا ایک بیٹا ہے ۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…