منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

با اثرزمیندار کا معمر خاتو ن کے ساتھ ایسا سلوک کہ انسانیت کانپ اٹھی

datetime 16  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیـٹرنگ ڈیسک) بہاولپور کے نواحی علاقے مخدوم پور میں زمیندار نے عمر رسیدہ خاتون پر کتے چھوڑ دیے ،تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل۔تفصیلات کے مطابق بہاولپور کے نواحی علاقے موضع مخدوم پور میں بااثر زمیندار نے اپنی زمینوں سے گزرنے

پر معمر خاتون پر کتے چھوڑ دیے ۔ کتوں نے معمر اورضعیف خاتون کو بھنبھوڑ ڈالاجس سے وہ شدید زخمی ہو گئی جسے تشویشناک حالت میں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔واقعہ کے بعد ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…