جمعہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2024 

بنگلہ دیش اوربھارت نے ملکر نیا کام شروع کردیا

datetime 15  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت اوربنگلہ دیش نے دفاعی میدان میں ایک اوراہم پیش رفت کی ہے اوردونوں ممالک نے انٹیلی جنس شئیرنگ شروع کردی ہے۔ بنگلہ دیش نے بھارت میں بنیاد پرست قوتوں کی جماعت المجاہدین بنگلہ دیش کے خلاف مہم اور سرگرمیوں پربھارت کے ساتھ انٹیلی جنس شیئرنگ کا سلسلا شروع کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق

بھارتی وزارت داخلہ بنیاد پرست قوتوں کی طرف سے مغربی بنگال اور آسام میں پناہ گاہ کے لئے کسی بھی کوشش کو ناکام بنانے کے لئے بنگلہ دیش کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے۔ بنگلہ دیش نے بنیاد پرست قوتوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کامبنگ آپریشن شروع کر دیا ہےاوراس آپریشن میں بھارت کی خفیہ اطلاعات پرچھاپے اورگرفتاریاں بھی کی جائیں گی ۔

موضوعات:



کالم



مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ


مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!

میرے پاس چند دن قبل سنگا پور سے ایک بزنس مین آئے‘…

سٹارٹ اِٹ نائو

ہماری کلاس میں 19 طالب علم تھے‘ ہم دنیا کے مختلف…

میڈم چیف منسٹر اور پروفیسر اطہر محبوب

میں نے 1991ء میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے…

چوم چوم کر

سمون بائلز (Simone Biles) امریکی ریاست اوہائیو کے شہر…

نیویارک کے چند مشاہدے

نیویارک میں چند حیران کن مشاہدے ہوئے‘ پہلا مشاہدہ…

نیویارک میں ہڈ حرامی

برٹرینڈ رسل ہماری نسل کا استاد تھا‘ ہم لوگوں…

نیویارک میں چند دن

مجھے پچھلے ہفتے چند دن نیویارک میں گزارنے کا…