منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

کیا واقعی سی پیک کے ذریعے چین پاکستان کیلئے ایسٹ انڈیز کمپنی سے بھی زیادہ خطرناک ثابت ہوگا؟ڈان لیکس ٹو نے تہلکہ مچادیا

datetime 15  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈان لیکس کی تحقیقاتی رپورٹ کے بعد جب ان کے ذمہ داروں کوسزابھی سنائی جاچکی ہے توایسے وقت میں ڈان لیکس ٹونے تہلکہ مچادیاہے ۔ڈان نیوزکی رپورٹ کے مطابق چین سی پیک کے ذریعے پاکستان پرایسااثرقائم کرناچاہتاہے جوبرصغیرپر برطانیہ کی ایسٹ انڈیاکمپنی کے قبضے سے بھی زیادہ خطرناک ہوگا

۔یہ رپورٹ سامنے آنے کے بعد وفاقی وزیرپلاننگ احسن اقبال نے اس خبرکی تردیدکی ہے اورکہاہے اس خبرمیں کوئی حقیقت نہیں بلکہ یہ خبرڈرافٹ کے ورکنگ پیپرکودیکھ کربنائی گئی ہے ۔انہوں نے مزیدکہاکہ اس خبرمیں وزارت پلاننگ کاکوئی موقف نہیں لیاگیا بلکہ اس خبرمیں اینگلنگ کی گئی ہے تاکہ خوف کی فضاپیداکی جاسکے ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…