جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

سعود ی عرب اب اسی صورت جائوں گا جب تک یہ کام نہیں جائوں گا جب تک ۔۔۔! ٹرمپ نے اچانک کیا فیصلہ کر لیا ؟

datetime 15  مئی‬‮  2017 |

واشنگٹن(این این آئی)سعود ی عرب اب اسی صورت جائوں گا جب تک یہ کام نہیں جائوں گا جب تک ۔۔۔!ٹرمپ نے اچانک کیا فیصلہ کر لیا ؟ ایف بی آئی کے سربراہ جیمز کومی کی برطرفی کے بعدصدر ڈونلڈ ٹرمپ ان کا جانشیں جلدمقرر کرنا چاہتے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ آئندہ جمعہ کو سعودی عرب روانگی سے پہلے ایف بی آئی کا نیا سربراہ نامزد کر دیں گے۔

ڈونلد ٹرمپ کی طرف سے سعودی عرب کا دورہ ان کا پہلا غیرملکی سرکاری دورہ ہوگا۔ ٹرمپ انتظامیہ کی طرف سے جیمز کومی کی برطرفی کے اعلان کے ساتھ ان پر یہ الزام بھی عائدکیا گیا تھا کہ کومی ٹرمپ کی حریف صدارتی امیدوار اور سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کی ای میلز سے متعلق اسکینڈل کے سلسلے میں ہونے والی چھان بین کے دوران کئی غلطیوں کے مرتکب ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…