اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

دشمنوں کی سازشیں ناکام،پاکستانی اور ایرانی فورسز نے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 14  مئی‬‮  2017 |

چاغی (آئی این پی )پاک ایران سر حد پر پاکستانی اور ایرانی حکا م کا ایرانی فورسز کے محافظوں پر حملے کی جائے وقوع کا دورہ۔ لیویز ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر میر شہک بلوچ،کرنل کاشف اعجاز اور ایرانی حکام کی جانب سے کرنل نجف سفری اور کر نل سہادی ودیگر نے چاغی سے متصل پاک ایران سر حدی علاقے ،رباط،اور کچاو کے علاقوں کا دورہ کیا جہاں ایرانی محافظوں پر حملہ ہوا تھا ،اس موقع پر پاکستانی اور ایرانی سر حدی فورسز نے پاک ایران سر حد پر سیکیورٹی مذید مظبوط بنانے پراتفاق کیا گیا ،

اس سے قبل بروز جمعرات بھی پاکستان کی جانب سے ڈپٹی کمشنر چاغی کی سربرائی میں ایرانی کرنل نجف سفری کے سربرائی میں وفد نے پاکستان کا دورہ کیا سر حدی شہر تفتان میں چھ گھنٹے طویل مزکرات جاری رہا اور گزشتہ روز دوبارہ ایرانی فورسز اور پاکستانی سر حدی فورسز اور ڈپٹی کمشنر چاغی کی سربرائی میں وفد کی شکل میں دورہ کیا ۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…