منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

لاہور،ماڈل ٹاؤن میں لڑکی کے ساتھ اسے قتل کرنے سے پہلے کیا ہواتھا؟افسوسناک انکشافات

datetime 14  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورمیں گھریلیوملازمہ کوزیادتی کانشانہ بنانے کے بعد قتل کردیاگیا۔لاہورکے علاقے ماڈل ٹائون میں جمعہ کے روزایک گھریلیوملازمہ منزہ کی لاش ملی تھی ۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق ماڈل ٹائون کے ایک گھر سے گھریلو ملازمہ منزہ کی لاش ملی تھی ،پولیس نے مقتولہ منزہ کے والدین کی درخواست پرکارروائی کرنے کے بجائے خود ہی اس لاش کوپوسٹ مارٹم کےلئے بھیج دیا

اوربعدمیں کارروائی کرتے ہوئے منزہ کی لاش جہاں سے ملی تھی اس گھرکے مالک اسدرضوی اور ملزم اسد رضوی کے بھائی کوگرفتارکرلیا گیاہے جبکہ ان کے ایک دوست کی گرفتاری کےلئے چھاپے مارے جارہے ہیں  پولیس حکام کے مطابق ملازمہ کو مبینہ طورپر پہلے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور بعد میں اس کا سانس بند کرکے قتل کر دیا گیا جبکہ قتل کوخودکشی کارنگ دینے کی کوشش کی گئی لیکن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوملزمان کوگرفتارجبکہ ایک کی طرف گرفتاری کےلئے چھاپے مارناشروع کردیئے ہیں ،ادھرماڈل ٹائون پولیس کے سربراہ ایس پی اسماعیل کھاڑک نے کہاہے کہ مقتولہ کے قتل کی اصل وجوہات پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعدہی سامنے آسکیں گی۔۔پولیس کے مطابق ملزمان نے مبینہ طور پرگھریلیوملازمہ منزہ کوزیادتی کانشانہ بنایاہے اوربعد میں اس کے قتل کوخود کشی کارنگ دینے کی کوشش کی گئی جس پرپولیس نے مقتولہ کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوائی ہے تاکہ معلوم ہوسکے کہ مقتولہ نے ازخود کشی کی ہے یااس کومبینہ زیادتی کے بعد قتل کیاگیاہے اس کےلئے پوسٹ مارٹم کے بعد ہی حقائق سامنے آئیں گے ،پولیس نے دوگرفتارملزمان کے ایک مفروردوست کی گرفتاری کےلئے تلاش شروع کردی ہے اورمزید تحیقات پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعدہی آگے بڑھائی جائیں گی ۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…