جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

’’چائے والے‘‘ نے دو زبردست عالمی ریکارڈز قائم کر دیئے، جان کر آپ بھی داد دینگے!!

datetime 14  مئی‬‮  2017 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی چائے والے کے پش اپس میں دو نئے عالمی ریکارڈز قائم کر لیے ہیں۔تاج محمد نے ایک منٹ میں 58پش اپس نکال کر 25پش اپس کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا ، 80پائونڈ وزن کے ساتھ ایک منٹ میں 41پش اپس بھی لگائیں۔ پاکستانی چائے والا تاج محمد مزید دو عالمی ریکارڈز کا مالک بن گیا ، پاکستان نے مزید تین عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لئے ۔

تاج محمد نے ایک منٹ میں 58پش اپس نکال کر 25پش اپس کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا ، 80پائونڈ وزن کے ساتھ ایک منٹ میں 41پش اپس بھی لگائیں۔ کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں پاکستانی چائے والا تاج محمد مزید دو عالمی ریکارڈز قائم کردئیے۔ تاج محمد نے چالیس پائونڈ وزن کیساتھ مکوں پر ایک ٹانگ اٹھا کر ایک منٹ میں58پش اپس نکال کر 25 پش اپس کا عالمی ریکارڈ توڑدیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…