منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

ماں کے دن کے موقعہ پر طیب اردگان نے ایسا بیان دیدیا کہ عوام کے دل جیت لیے

datetime 15  مئی‬‮  2017

انقرہ (آئی این پی)ترک صدر رجب طیب اردگان   نے کہاکہ  ملک کی ہر ماں کو  اپنی ماں کی طرح قابل احترام سمجھتا ہوں۔ترک میڈیا کے مطابق صدر طیب  اردگان نے  بھی مدر ڈے کے موقع پراپنے پیغام میں اپنی ماں سے اداسی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اس ملک کی ہر ماں کو  اپنی ماں کی طرح قابل احترام سمجھتا ہوں۔وزیر اعظم بن علی یلدرم نے شہدا کی ماوں کے لئے جذبہ احسان مندی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ

مائیں صبر اور محبت کا دوسرا نام ہیں۔مسلح افواج کے سربراہ جنرل حلوصی آقار نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اس ملک و ملت کی نجات و قیام کے معمار غازی مصطفی کمال کی تربیت کرنے والی ماں زبیدہ خانم  اور شہدا و غازیوں کی ماوں سمیت سب ماوں کے لئے احترام و محبت کا اظہار ہمارے سب سے اہم فرائض میں سے ایک ہے۔ریپبلکن پیپلز پارٹی کے چئیر مین کمال کلچدار اولونے کہا ہے کہ ماوں کی بے ادبی سے بڑا عیب اور کوئی نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…