جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

برطانوی عدالت نے برطانیہ کی تاریخ کی مہنگی ترین طلاق کا فیصلہ سنا دیا

datetime 13  مئی‬‮  2017 |

لندن(آئی این پی)برطانوی عدالت نے مہنگی ترین طلاق کا فیصلہ سنا دیا۔غیرملکی میڈیاکے مطابق برطانیہ کی ایک عدالت نے طلاق کے مقدمے میں روسی تاجر کو سابق بیوی کو ساٹھ ارب روپے ادائیگی کا حکم دیا ہے جو برطانوی تاریخ میں طلاق کے نتیجے میں کسی بھی خاتون کو ملنے والی سب سے بڑی رقم ہے۔ اکسٹھ سالہ روسی نژاد تاجر نے

بیس سال قبل ماسکو میں روسی خاتون سے شادی کی ۔ان کے دو بچے بھی ہیں۔ بعد میں یہ جوڑا برطانیہ منتقل ہو گیا۔ عدالتی فیصلے کے مطابق مطلقہ خاتون کو روسی تاجر کے مجموعی اثاثوں کا ساڑھے اکتالیس فی صد دیا گیا ہے۔جج کا کہنا تھا کہ مطلقہ خاتون نے بیس برس تک کسی بھی ملازمہ کے بغیر بچوں کی تربیت کی ذمے داری انجام دی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…