جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب میں مساجد پر بڑی پابندی عائد کردی گئی

datetime 13  مئی‬‮  2017 |

ریاض (آئی این پی)سعودی وزارت اسلامی امور نے جامع مساجد کے سوا کسی بھی مسجد کو رمضان المبارک میں نماز تراویح میں لاوڈ سپیکرز استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی ۔سعودی میڈیا کے مطابق وزارت اسلامی امور نے پابندی عائد کی ہے کہ جامع مساجد کے سوا کسی بھی مسجد کو رمضان المبارک میں نماز تراویح میں لاوڈ سپیکرز استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

نائب وزیر برائے امور مساجد ڈاکٹر توفیق السدیری نے مملکت کے تمام علاقوں میں وزارت کے اعلی عہدیداروں کو تحریری ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ وہ تراویح کی نماز میں لاوڈاسپیکر کا استعمال بڑی جامع مساجد تک محدود کرائیں ۔عام مساجد اور چھوٹی مساجد بھی تراویح کے دوران لاوڈاسپیکر استعمال کرنے کی مجازنہیں ہوں گی۔ وزار ت اسلامی امور نے مساجد میں مطبوعات کی تقسیم پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔لٹریچراور پمفلٹس تقسیم کرنے والوں پر نظر رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…