جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

کیا آ پ جانتے ہیں کہ پاکستانیوں کے پسندیدہ ترین کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی گود میں یہ بچہ کون ہے

datetime 13  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈین وزیراعظم چھوٹےبیٹےکوایک دن کے لیےپارلیمنٹ لےآئے۔کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈونےمستقبل کے وزیراعظم کی سیاسی تربیت ابھی سےشروع کردی ۔

وہ سب سےچھوٹےبیٹےکوایک دن کے لیےاپنےساتھ پارلیمنٹ لےگئے جہاں انہوںنے اپنے بیٹے کے ساتھ پورا دن گزارا۔انہوں نےپارلیمنٹ میں بیٹےکےساتھ چھپن چھپائی بھی کھیلا اوردوڑبھی لگائی ۔انہوں نےبیٹےکےساتھ گزرےخوشگوارلمحات کی تصاویربھی سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…