اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

چیمپیئنز ٹرافی کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا،دو اہم میچوں کے تمام ٹکٹ فروخت

datetime 12  مئی‬‮  2017 |

لندن /دبئی (آئی این پی)چیمپیئنز ٹرافی کے آغاز میں ابھی 20 دن کا وقفہ ہے لیکن ایونٹ کے آغاز سے قبل ہی اس کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا ہے اور روایتی حریفوں پاکستان، انڈیا اور آسٹریلیا، انگلینڈ کے درمیان میچوں کے تمام ٹکٹ فروخت ہو چکے ہیں۔چیمپیئنز ٹرافی 2017 یکم جون سے 18 جون تک انگلینڈ اینڈ ویلز میں کھیلی جائے گی جہاں چار جون کو روایتی حریفوں پاکستاناور انگلینڈ کے درمیان میچ کھیلا جائے گا

جس کے تمام ٹکٹ پہلے ہی فروخت ہو چکے ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ انڈیا کے میچوں کے تمام اور انگلینڈ کے ایک میچ کے ٹکٹ فروخت ہو چکے ہیں اور گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 15ہزار ٹکٹ فروخت ہوئے۔کھیل کی عالمی گورننگ باڈی نے بتایا کہ 15 میں سے آٹھ مچیوں کے تمام ٹکٹ بک چکے ہیں اور اس موقع پر ہی 2013 کے ایڈیشن کے مقابلے زیادہ ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…