جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

بھارتی دباؤ نے کام کردکھایا،سری لنکا کے اقدام پر چین ششدر

datetime 12  مئی‬‮  2017 |

بیجنگ (آئی این پی)سری لنکا نے چینی سب میرین کو کولمبو کے ساحل پر لنگر انداز ہونے سے روک دیا‘ چینی سب میرین نے کولمبو کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے کی اجازت طلب کی جس پر اجازت دینے سے انکار کر دیا گیا جبکہ کولمبوبندرگاہ پر سب سے بڑے کنٹینر ٹرمینل کو چین کی ہی کمپنی آپریٹ کر رہی ہے ۔ یہ واقعہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ سری لنکا کے بعد پیش آیا۔

معروف چینی روزنامہ ’’ساؤتھ چائنہ مارننگ پوسٹ‘‘ کی خبر کے مطابق چین کی سب میرین کو کولمبو کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے کی اجازت نہ دی گئی جبکہ کولمبو بندرگاہ کے سب سے بڑے کنٹینر ٹرمینل کو چین کی ہی ایک کمپنی آپریٹ کر رہی ہے۔  یہ واقعہ خطے کے چوہدری بھارت کے وزیر اعظم کے دورہ سری لنکا کے بعد پیش آیا۔ سرکاری عہدیدار نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ اس معاملے کے پیچھے بھارت ہے  ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…