ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

سعودی عرب میں تارکین وطن کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن،ایک لاکھ افرادگرفتار،اب کیا ہوگا؟فیصلہ کرلیاگیا

datetime 12  مئی‬‮  2017 |

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی حکومت نے کہاہے کہ ’’غیرقانونی تارکین وطن کے بغیرقوم ‘‘کی مہم کے تحت 29مارچ تک 32ہزارسے زائد غیرملکی مملکت چھوڑچکے ہیں جبکہ اس مہم کی خلاف ورزی پرایک لاکھ کے قریب افراد کوگرفتارکرلیاگیاہے ۔عرب میڈیاکی رپورٹس کے مطابق سعود ی عرب کی’’غیرقانونی تارکین وطن کے بغیرقوم ‘‘مہم کے تحت غیرقانونی غیرملکیوں کو29مارچ تک 90دن کی ڈیڈلائن دی گئی تھی

اوراس ڈیڈلائن کے اندراندرسعودی عرب چھوڑنے والوں کےلئے عام معافی کااعلان بھی کیاگیاتھالیکن پھربھی جن افراد نے اس ڈیڈلائن کی خلاف ورزی کی ان کوگرفتارکرلیاگیاجس کی سعودی و زارت داخلہ نے بھی تصدیق کردی ہے ۔سعود ی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اس مہم کےنائب سربراہ کرنل سفربن دلیم نے غیرملکیوں کوایک مرتبہ پھرانتباہ جاری کیاہے کہ وہ عام معافی کی اس مہم کے تحت سعودی عرب چھوڑدیں ورنہ ان کوگرفتاری کے ساتھ ساتھ بھاری جرمانے کی سزابھی ہوگی جبکہ ڈیڈلائن گزرنے کے باوجود اس مہم کے تحت سعود ی عرب چھوڑنے والے افرادکویہ استثنی حاصل ہوگاکہ جب وہ دوبارہ مملکت میں داخل ہونگے توا نکوکوئی پریشانی نہیں ہوگی جبکہ جبری ڈی پورٹ ہونےوالے افرادکودوبارہ سعودی ویزہ حاصل کرنے میں مشکلات کاسامناکرناپڑ ےگا۔واضح رہے کہ سعود ی عرب نے اپنے شہریوں کوسرکاری وغیرسرکاری اداروں میں نوکریاں دینے کےلئے یہ مہم شروع کی گئی ہے اورغیرقانونی غیرملکیوں کوڈی پورٹ کیاجارہاہے ۔جبکہ جبری ڈی پورٹ ہونےوالے افرادکودوبارہ سعودی ویزہ حاصل کرنے میں مشکلات کاسامناکرناپڑ ےگا۔واضح رہے کہ سعود ی عرب نے اپنے شہریوں کوسرکاری وغیرسرکاری اداروں میں نوکریاں دینے کےلئے یہ مہم شروع کی گئی ہے اورغیرقانونی غیرملکیوں کوڈی پورٹ کیاجارہاہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…