جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

پریتی زنٹا اور ابھیشک بچن کے درمیان لڑائی ، وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 13  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) انڈین پریمیئر لیگ کے 10 ویں ایڈیشن میں کنگز الیون پنجاب اور ممبئی انڈین کے درمیان گرائونڈ میں فتح کی جنگ جاری تھی تو پویلین میں کنگز الیون پنجاب ٹیم کی مالکن پریٹی زنٹا اور امیتابھ بچن کے بیٹے ابھیشک بچن مداحوں کو خوش کرنے کیلئے مقابلے بازی میں مصروف تھے۔ممبئی کے وانکھیڈے سٹیڈیم میں پریتی زنٹا نے اپنی ٹیم کی شرٹ پہنی ہوئی تھی جبکہ ابھیشک بچن نے ممبئی انڈینز کی

ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لئے ان کی شرٹ پہنی ہوئی تھی۔اس موقع پر دونوں اداکاروں نے اکٹھے تصاویر بھی بنوائی اوردونوں ہی ازراہ مذاق ایک دوسرے سے لڑتے ہوئے بھی نظر آئے ،ایک تصویر میں پریتی زنٹا ساتھی اداکار کی گردن دبوچتے ہوئے بھی نظر آئی۔ایک اور تصویر میں پریتی ابھیشک بچن کے ساتھ بہت ہی خوشگوار موڈ میں سیلفی بناتے ہوئے بھی دیکھی گئی۔دونوں کے اس طریقے سے گرائونڈ میں آنے اور ایک ساتھ تصاویر بنانے کے انداز کو شائقین کرکٹ اور ان کے مداحوں کی جانب سے کافی پسند کیا جارہا ہے اور ان کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…