اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

کلبھوشن معاملہ‘عالمی عدالت میں جانے سے کیا ہوگا؟ بھارتی میڈایا نے خود ہی اپنی حکومت کا پول کھول دیا

datetime 12  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو کے معاملے پر عالمی عدالت انصاف میں جانے کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ایجنٹ کلبھوشن جادیو کو سزائے موت سنائے جانے پر مودی سرکار بوکھلاگئی ہے ٗ نئی دہلی سرکار کی جلد بازی کا پول بھارتی میڈیا نے کھول دیا ہے ٗبھارتی میڈیا کے مطابق پھانسی پر عمل درآمد روکنے کیلئے بین الاقوامی عدالت کو حکم دینا ہوتا ہے

ٗاس معاملے میں ایسا نہیں ہوا۔بین الاقوامی عدالت کے مراسلے سے واضح ہے کہ آئی سی جے کے فرانسیسی صدر نے پھانسی پر عمل درآمد روکنے کا کہاجبکہ بھارتی میڈیا خود اعتراف کررہا ہے کہ ایسا کوئی بھی فیصلہ یا حکم نامہ بین الاقوامی عدالت کی جانب سے جاری کیا جاتا ہے ۔اس سے پہلے بھارتی میڈیا نے خبر نشر اور شائع کی تھی کہ انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس نے بھارتی حکومت کی درخواست پر کلبھوشن جادیو کی پھانسی پر عملدرآمد روکنے کا حکم دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…