پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’’وزیر اعظم نواز شریف نے دنیا کی طاقتور پاک فوج کو پسپائی پر مجبور کر دیا‘‘

datetime 12  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار مبشرلقمان نے کہا ہے کہ ڈان لیکس کیس کا فیصلہ آنے کے بعد جرمنی کے مشہور ترین اخبار(میڈیا ہائوس) نے لکھا ہے کہ ’’ وزیر اعظم نواز شریف نے دنیا کی طاقتور پاک فوج کو پسپائی پر مجبور کر دیاہے‘‘یہ وہ جملے ہیں جو 1970 کے بعد اب ہمیں دیکھنے میں آ رہے ہیں،

اس کے علاوہ ڈان لیکس میں جو مرکزی کردار تھے ان پر آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کیوں نہیں کی گئی؟مریم نواز نے خبر لیک کی یا نہیں ان کے موبائل کا ریکارڈ کیوں نہیں قبضے میں لیا گیا؟ انہیں تو کچھ کہا ہی نہیں گیا۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…