جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

ان صوبوں میں اب ہماری حکومت بنے گی ؟تحریک انصاف نے عام انتخابات کے بارے میں بڑادعوی کردیا

datetime 11  مئی‬‮  2017 |

نوشہرہ(آئی این پی )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ملک کو ایک ایماندار قیادت کی ضرورت ہے ، 2018کے انتخابات میں پی ٹی آئی چاروں صوبوں سمیت وفاق میں حکومت بنائے گی ۔ جمعرات کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے کہا کہ آج وزیراعظم کے ساتھ

روڈ شو میں شرکتکیلئے چین جا رہا ہوں ، کے پی کے اور چین کے درمیان معاہدے پر عمل شروع ہو چکا ہے ، اس ملک کو ایک ایماندار قیادت کی ضرورت ہے ۔انہوں نے کہا کہ 2018کے انتخابات میں پی ٹی آئی چاروں صوبوں سمیت وفاق میں حکومت بنائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…