اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

14مئی ،عمران خان کویہ کام نہیں کرنے دینگے ،اگرتحریک انصاف نے ۔۔خیبرپختونخواکے اہم ترین رہنمانے وارننگ دیدی

datetime 11  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہری پور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ ہزارہ کی تحریک کے سربراہ باباحیدرزمان نے کہاہے کہ عمران خان کو14مئی کوایبٹ آبادمیں جلسہ نہیں کرنے دینگے ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے باباحیدرزمان نے کہاکہ عمران خان نے ہزارہ کے لوگوں کودھوکہ دیاہے اس لئے ان کوکسی صورت ایبٹ آبادمیں جلسہ نہیں کرنے دیاجائے گا۔انہوں نے کہاکہ عمران خان کی ہربات جھوٹ کاپلندہ ہوتی ہے ۔ہم نے عمران خان

پراعتمادکیاتھاکہ ہمارے ساتھ دھوکہ کیاگیا۔انہوں نے کہاکہ اگرتحریک انصاف نے ہمارے ساتھ کوئی چھیڑچھاڑکی تواینٹ کاجواب پتھرسے دینگے ۔انہوں نے کہاکہ ہزارہ کےعوام عمران خان کااصل چہرہ دیکھ چکے ہیں ۔عمران خا ن نے تبدیلی کے نام پرکچھ نہیں کیا۔انہوں نے کہاکہ عمران خان 14مئی کوبھی وہی اعلان کرینگے جوانہوں نے گزشتہ انتخابات میں کئے تھے ،ان کے پاس عوام کودینے کےلئے کچھ بھی نہیں ہے ۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…