بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

کل چھٹی ہو گی۔۔حکومت نے اعلان کر دیا، نوٹیفکیشن جاری

datetime 11  مئی‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)شب برأت کے موقع پر محکمہ تعلیم سندھ نے صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا، نوٹیفکیشن جاری۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے صوبہ بھر کے تمام اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

محکمہ کے اعلامیہ کے مطابق کل 12مئی بروز جمعۃ المبارک صوبے کے تمام تعلیمی اداروں میں تعطیل ہو گی اور اس کا اطلاق تمام نجی اور سرکاری سکولوںپر ہو گا جبکہ انٹر کے ہونے والے امتحانات معمول کے مطابق ہونگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…