جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

’’کیا آپ جانتے ہیں‘‘ پاکستان کی پہلی خاتون پائلٹ کا اعزاز حاصل کرنیوالی’’شکریہ خانم ‘‘آج کس حال میں ہیں اورمعروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود سے ان کا کیا رشتہ ہے۔۔حیران کن انکشاف

datetime 11  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی پہلی خاتون پائلٹ شکریہ خانم شدید علیل، معروف صحافی و تجزیہ کارڈاکٹر شاہد مسعود کی خالہ ہیں، دعا کیلئے اپیل۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی  ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ ہے

یہ ذاتی بات ہے مگر میں ضرور کہنا چاہوں گا کہ میری خالہ شکریہ خانم جو کہ پاکستان کی پہلی خاتون پائلٹ کا اعزاز رکھتی ہیں علیل ہیں ۔ میں قوم سے ان کی صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کرتا ہوں۔میں قوم سے ان کی صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کرتا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…