بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

ڈان لیکس کے بعد۔۔ وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کونئے محاذ کا سامنا

datetime 11  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لوڈ شیڈنگ سے تنگ عوام وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی پر برس پڑے، ٹویٹر پر شدید تنقید کا سامنا۔ تفصیلات کے مطابق لوڈ شیڈنگ سے تنگ آئی پاکستانی عوام وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزدی پر برس پڑی۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر متحرک پاکستانیوں کی جانب سے لوڈ شیڈنگ سے تنگ آکر مریم نواز پر شدید تنقید سامنے آئی ہے۔لوڈ شیڈنگ معاملے پرتنگ آئے پاکستانی شہری ٹویٹر پر ’’مریم لائٹ پھر چلی گئی ‘‘کا ٹرینڈ چلا کر وزیراعظم کی صاحبزادی کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…