جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

اعلیٰ بھارتی فوجی افسر اغواء کے بعد قتل،بھارتی میڈیا نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

datetime 10  مئی‬‮  2017 |

سرینگر/نئی دہلی (آئی این پی)مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ سے بھارتی فوج کے لیفٹیننٹ کی گولیاں لگی لاش برآمد کرلی گئی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ،کلگام سے ایک بھارتی فوج کے لیفٹیننٹ عمر فیاض کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے کہا جارہا ہے کہ اس کو گزشتہ روز اغواکیا گیا تھا اور عمر فیاض کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔

مقبوضہ کشمیر پولیس کے مطابق سینئر افسر نے حال ہی میں بھارتی فوج میں شمولیت اختیار کی تھی اور وہ کسی خاندانی تقریب میں شرکت کے لئے جارہے تھے کہ راستے میں اغواکرلیا گیا ۔کلگام سے ایک بھارتی فوج کے لیفٹیننٹ عمر فیاض کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی ہے ۔تاحال کسی بھی تنظیم نے قتل کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے جبکہ مقتول افسر کی لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…