جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

کلبھوشن یادیو کو پھانسی،آئی ایس پی آر نے اہم اعلان کردیا

datetime 10  مئی‬‮  2017 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایس پی آر کے ڈی جی میجرجنرل آصف غفورنےبدھ کے روز پریس کانفرنس کرتے ہوئےبھارتی جاسوس کلبھوشن یادیوکوپھانسی کی سزا دینے کے بارے میں ایک سوال کاجواب دیتے ہوئے کہاکہ کلبھوشن یادیوکوملٹری کورٹ نے مکمل ثبوت ہونے پرپھانسی کی سزا سنائی ہے

انہوں نے کہاکہ بھارت نے عالمی عدالت ا نصاف سے کلبھوشن یادیوکے بارے میں رسائی کے لئے رابطہ کیاہے تواس کافیصلہ وزارت خارجہ کرے گی ۔۔واضح رہے کہ بھارت نے کلبھوشن یادیوتک رسائی کے لئے عالمی عدالت انصاف سے رابطہ کیاہے کہ پاکستان کوکہاجائے کہ ہمارے جاسوس تک رسائی دے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…