بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

ڈان لیکس ،حکومت مریم نوازکوبچانے میں کامیاب ہوگئی ،اعتزازاحسن

datetime 10  مئی‬‮  2017 |

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنمااورسینیٹرچوہدری اعتزازاحسن نے ڈان لیکس کے معاملے پراپنے ردعمل میں کہاکہ بہترہوتاکہ ڈی جی آئی ایس پی آرمستعفی ہوجاتے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اعتزازاحسن نے کہاکہ مریم نوازکوبچانے کےلئے یہ سب کچھ کیاگیا۔انہوں نے کہاکہ پرویزرشید ،طارق

فاطمی اوررائوتحسین کوقربانی کابکرابنایاگیا۔اعترازاحسن نے کہاکہ حکومت مریم نوازکوبچانے میں کامیاب ہوگئی ہے ۔انہوں نے کہاکہ قوم کومکمل طورپراس معاملے میں اندھیرے میں رکھاگیاہے ۔اعتزازاحسن نے کہاکہ ڈان لیکس کے پرانے اورنئے نوٹیفکیشن میں کوئی خاص فرق نہیں ہے ۔۔انہوں نے کہاکہ امیراورغریب کےلئے الگ الگ قانو ن ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…