ہفتہ‬‮ ، 30 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

میکسیکوپر قدرتی عذاب نازل, لاشوں کا ڈھیر لگ گیا

datetime 11  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میکسیکو سٹی(این این آئی)میکسیکو میں آتش بازی کے گودام میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 33 افراد ہلاک ہوگئے،جبکہ ایک درجن کے سے زائد افراد لاپتہ ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مکسیکو سٹی میں حکام کا کہنا تھا کہ دھماکا وسطی ریاست پوئیبلا کے ایک گھر میں قائم گودام میں ہوا، جہاں پر کئی ایک افراد مقیم تھے۔گودام میں آتش بازی کا سامان رکھا گیا تھا جو ائندہ ہفتے

منعقد ہونے والے ایک مقامی فیسٹیول میں استعمال ہونا تھا، تاہم مکان کے باہر چلائی گئی آتش بازی مکان کے اندر جاگری اور دھماکے کا سبب بنی۔ابتدائی طور دھماکے سے 14 افراد ہلاک ہوئے تھے ،تاہم زخمیوں کی بڑی تعداد کے باعث ہلاکتیں 33 تک جاپہنچی ہیں۔ حکام کا کہناتھا کہ 12 افراد لاپتہ ہیں۔دھماکے میں زخمیوں کی تعداد 46ہے، جن میں سے بیشتر کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…