بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

’’پانامہ اور ڈان لیکس کی تلواریں‘‘ نواز شریف جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہونگے، حکمت عملی تیار

datetime 10  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پانامہ جے آئی ٹی سے بچنے کیلئے وزیراعظم نواز شریف نے پلان ترتیب دے دیا، غیر ملکی دوروں کا آغاز جلد کر دیا جائے گا، سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعودکا نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کیا ہے کہ پانامہ جے آئی ٹی سے بچنے کیلئے وزیراعظم محمد نواز شریف

نے پلان ترتیب دے دیا ہے اور اس سلسلے میں ان کے غیر ملکی دوروں کو شیڈول کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم ہائوس فون کرکے معلوم ہوا ہے کہ وزیراعظم پہلے چین کا دورہ کریں گے اوربعد ازاں سعودی عرب میں ہونے والی اسلامک کانفرنس میں شرکت کریں گے جہاں ان کی امریکی صدر سے ملاقات کا بھی امکان ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ دورے ایسے وقت میں کئے جارہے ہیں جب ڈان اورپانامہ لیکس کی تلوار ایک ساتھ وزیراعظم کے سر پر لٹک رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…