جمعہ‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2026 

جنگ کا خطرہ روس اور امریکہ کے جہاز آمنے سامنے

datetime 10  مئی‬‮  2017 |

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے بحیرہ بالٹیک میں امریکی بحری جنگی جہازوں کی موجودگی کے مقابلے میں لیتھوانیا کے سمندر کے قریب اپنے تین بحری جنگی جہاز روانہ کر دیئے۔رپورٹ کے مطابق روس کے زیراثر سمندر کے قریب امریکی جنگی بحری بیڑہ پہنچنے پر روس نے بھی لیتھوانیا کے ساحل کے قریب اپنے تین بحری جنگی جہازوں کو روانہ کر دیا۔

لیتھوانیا کے فوجی حکام نے اعلان کیا ہے کہ لیتھوانیا کے قریب سمندر میں روسی بحری جہازوں کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔روس کی جانب سے یہ اقدام نیٹو کی نقل و حرکت کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک نیا اقدام سمجھا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…