حیدر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ سندھ کے ضلع حیدرآبادمیں سوشل میڈیاپرایک تصویروائرل ہوئی ہے جس میں حیدر آباد کے ایک علاقہ میں رات کے وقت چھت پربیٹھی یہ ایک چُڑیل کی تصویر ہے،تصویرمیں یہ چھوٹی بچی بھوت معلوم ہوتی ہےلیکن سوشل میڈیاپراس کواتنی شہرت ملی ہے کہ جس نے یہ تصویردیکھی وہ حیرت سے پریشان ہوگیا۔سوشل میڈیاکے دیگرصارفین کی طرح معروف پاکستانی گلوکارفاخرمحمود نے بھی اپنے
فیس بک کے پیج پریہ تصویرپوسٹ کی اور اپنے مداحوں سے اس چڑیل والی تصویرکے بارے میں پوچھاکہ آیایہ اصلی ہے یانقلی ؟چڑیل کی یہ تصویردیکھ کرکچھ صارفین نے اس کامذاق بنایاکہ چڑیل کوکیامعلوم تھاکہ اس کی بھی تصویربنائی جارہی ہے اوروہ کیاکوئی فنکارہ چڑیل تھی کہ کیمرے کے سامنے پوزبناکربیٹھی رہی ۔کچھ صارفین نے اس تصویرپراپنے کمنٹس میں کہاکہ یہ کسی چھوٹی بچی کی تصویرہوسکتی ہے جوکسی کے خوف سے چھت پربیٹھی ہے لیکن حقیقت کے بارے میں کوئی بھی نہ جان سکاکہ یہ کسی چڑیل کی تصویرہے یابچی کی ؟یایہ تصویرکسی نے بچی کی بنائی اورپھراس کوسوشل میڈیاپرعوام کوڈرانے کےلئے وائرل کردیا۔صارفین نے اپنے اپنے اندازے لگائے لیکن اس دوران سوشل میڈیاپریہ تصویرچھائی رہی اورہرکسی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہی ۔ اوروہ کیاکوئی فنکارہ چڑیل تھی کہ کیمرے کے سامنے پوزبناکربیٹھی رہی ۔کچھ صارفین نے اس تصویرپراپنے کمنٹس میں کہاکہ یہ کسی چھوٹی بچی کی تصویرہوسکتی ہے جوکسی کے خوف سے چھت پربیٹھی ہے لیکن حقیقت کے بارے میں کوئی بھی نہ جان سکاکہ یہ کسی چڑیل کی تصویرہے یابچی کی ؟یایہ تصویرکسی نے بچی کی بنائی اورپھراس کوسوشل میڈیاپرعوام کوڈرانے کےلئے وائرل کردیا۔صارفین نے اپنے اپنے اندازے لگائے لیکن اس دوران سوشل میڈیاپریہ تصویرچھائی رہی اورہرکسی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہی ۔

							













































