منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

پی آئی اے کا پائلٹ دوران پرواز کاک پٹ سے دیگر عملے کو نکال کرچینی خاتون کے ساتھ کیا کرتارہا؟افسوسناک انکشافات‎

datetime 9  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لاجواب سروس کے پائلٹ کا باکمال کارنامہ،پی آئی اے کا پائلٹ چینی خاتون کو کاک پٹ میں لے کر بیٹھا رہا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 853 ٹوکیو سے بیجنگ جا رہی تھی۔ پائلٹ کو چینی خاتون ایسی بھائی کہ سکیورٹی بھول کر اس سے دوستی میں مگن ہو گیا۔ لینڈنگ کے وقت کاک پٹ سے عملے کو بھی نکال دیا۔لاجواب سروس کے پائلٹ نے ایسا کمال کیا جو شاید کوئی نہ کر سکے۔

کپتان کا یہ عمل عالمی ایوی ایشن قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ اس سے پہلے بھی قومی ایئر لائن کے پائلٹ بڑے بڑے کارنامے کر چکے ہیں۔ چند روز پہلے کا ہی واقعہ ہے کہ اسلام آباد سے لندن جانے والی فلائٹ کا پائلٹ دوران پرواز طیارہ چھوڑ کر سو گیا تھا۔ طیارے میں 305 مسافر سوار تھے تاہم، طیارہ اللہ کے آسرے پر اڑتا رہا۔ اس حوالے سے ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ معاملے کی تحقیقات کررہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…