پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نعیم بخاری نے عدالت کے باہراکرم شیخ کاماتھاچوم لیا

datetime 9  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ا سلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک طرف توپانامااوردیگرایشوزکی وجہ سے ن لیگ اورتحریک انصاف ایک دوسرے سے دست وگریباں ہیں لیکن منگل کے روزایک واقعہ ایساپیش آیاکہ جس کودیکھ کرسب ہی حیران رہ گئے ۔تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے وکیل نعیم بخاری اورحکومت کے وکیل اکرم شیخ کے درمیان عدالت کے اندر ایک دلچسپ اورمزاحیہ مکالمہ ہوا۔

اس کے بعد دونوں وکلاجب عدالت سے باہرآئےتو نعیم بخاری اوراکرم شیخ ایک دوسرے بغل گیرہوگئے جس نے بھی دیکھاوہ حیرا ن رہ گیا۔اس موقع پرعمران خان کے وکیل نعیم بخاری نے کہاکہ ہمیشہ کلائنٹ مقدمہ ہارتاہے وکیل نہیں یہ بات کرتےہی نعیم بخاری نے اکرم شیخ کاماتھاچوماجس پراکرم شیخ بھی مسکرادیئےاوردونوں وکلااس کے بعداپنی اپنی گاڑیوں کی طرف چلے گئے ۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…