جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی کے اہم رہنما کاوزیراعظم نوازشریف کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال 

datetime 9  مئی‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے وزیراعظم کی مخالفت میں ایوان کا تقدس پامال کردیا ، امداد پتافی نے سندھ اسمبلی میں وزیراعظم پرتنقید کے دوران نازیبا الفاظ کہہ ڈالے ، ایوان گوزرداری گو کے نعروں سے گونج اٹھا بعد میں نازیبا الفاظ کو اجلاس کی کاروائی سے حذف کردیا گیا۔

منگل کو سندھ اسمبلی کے دوران وزیراعظم پر تنقید کے دوران نازیبا الفاظ کہہ ڈالے ۔ پی پی رہنما کی وزیراعظم پر تنقید پر سندھ اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی ہوئی ۔ ایوان گو زرداری گو کے نعروں سے گونج اٹھا ۔امداد پتافی کے وزیراعظم کے خلاف نازیبا الفاظ کو اجلاس کی کاروائی سے حذف کردیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…