جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

وہ اہم ملک جس کو سعودی عرب نے صرف دوسال میں8 ارب 20 کروڑ ڈالرز امداددی

datetime 9  مئی‬‮  2017 |

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب نے گذشتہ دو سال کے دوران میں یمن کو 8 ارب 20 کروڑ ڈالرز کی رقوم امداد کے طور پر دی۔سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے یمن کو اپریل 2015 سے اپریل 2017 تک مہیا کی جانے والی مالی امداد کی تفصیل جاری کردی ۔اس کے مطابق اس عرصے کے دوران میں سعودی عرب نے یمن کو مختلف شعبوں کے لیے خطیر رقوم جاری کی ہیں۔ 2 ارب 20 کروڑ ڈالرز امداد کی شکل میں دیے گئے ہیں۔

یمن کے ترقیاتی شعبے کے لیے سب سے زیادہ 2ارب 90 کروڑ ڈالرز جاری کیے گئے ہیں جبکہ یمن کی قانونی حکومت کو 2 ارب 20 کروڑ ڈالرز امداد کی شکل میں دیے گئے ہیں۔وزارت خارجہ کے مطابق سعودی عرب میں مقیم یمنی شہریوں میں ایک ارب 10 کروڑ ڈالرز کی رقم تقسیم کی گئی ہے۔ انسانی امداد کی شکل میں 84 کروڑ 75 لاکھ ڈالرز دیے گئے ہیں۔اس کے علاوہ سعودی عرب نے یمن کے مرکزی بنک میں ایک ارب ڈالرز کی رقم جمع کرائی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…