پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

جعلی اکائونٹس والوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی کیا ہونے جارہا ہے ؟تہلکہ خیز انکشاف

datetime 10  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسلز(این این آئی)ویسے تو اخبارات اور ٹی وی چینلز سمیت میڈیا کے تمام اداروں کو اپنی خبروں کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے فیس بک کی ہی ضرورت پڑتی ہے، تاہم اب فیس بک کو اخبارات کی ضرورت آن پڑی ہے۔جی ہاں فیس بک نے ویب سائٹ پر جعلی اکائونٹس کے خلاف یورپ میں مہم شروع کرتے ہوئے معروف رونامچوں میں فل پیج کے اشتہارات دینے کا سلسلہ شروع کردیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق فیس بک نے جعلی خبروں، اکانٹس اور معلومات کے خلاف برطانیہ کے معروف اخباروںمیں مکمل صفحات پر مشتمل اشتہارات دینے کا سلسلہ شروع کردیا۔فیس بک کی جانب سے ان اشتہارات میں صارفین کو ایسی دس چیزیں بتائی جائیں گی، جن پر عمل کرتے ہوئے جعلی اکائونٹ، جھوٹی خبروں اور من گھڑت معلومات و تصاویر کو پہنچاننا ممکن ہوگا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…