جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

وزیر اعظم نواز شریف نے سعودی بادشاہ کی دعوت قبول کر لی، دونوں مل کیا کرنے جا رہے ہیں؟

datetime 9  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم محمد نواز شریف سے سعودی وزیر عورد بن صالح نے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں خطے کی صورتحال اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا اور سعودی وزیر نے خادم حرمین الشریفین کی جانب سے وزیر اعظم محمد نواز شریف کو 20 مئی کو ہونے والی امریکہ عرب اسلامی سمٹ میں شرکت کی دعوت دی جسے وزیر اعظم نے قبول کرتے ہوئے 20 مئی کو سعودی عرب جانے کا فیصلہ کر لیا۔

واضح رہے کہ اس دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی سعودی عرب میں موجود ہوں گے جہاں پر نواز شریف اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان غیر رسمی ملاقات بھی متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…