بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

’’جون2017میں نواز حکومت ختم‘‘ پاکستان میں تبدیلی بارے امریکہ سے خبر آگئی۔۔کیا ہونے جا رہا ہے؟ دھماکہ خیز انکشاف

datetime 9  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جون کے آخری ہفتے میں نواز حکومت ختم ہو جائے گی،امریکی سینیٹرز، کانگریس مینز اور عہدیداران کو میمو کے ذریعے اطلاع دے دی گئی،نجی ٹی وی پروگرام میں تجزیہ کار چوہدری غلام حسین کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کرتے ہوئے تجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ

امریکہ میں ایک میمو سرکولیٹ کیا گیا ہے جس کے ذریعے امریکی سینیٹرز، کانگریس مینز اور اعلیٰ امریکی عہدیداران کو بتا دیا گیا ہے کہ جون کے آخری ہفتے میں پاکستان میں انتہائی اعلیٰ سطح پر اہم تبدیلی آئے گی۔ امریکیوں کو یہ اطلاع پاکستان سے روانہ کی گئی ہے۔ اس خبر کو مصدقہ کہا جا سکتا ہے کیونکہ ذرائع انتہائی با وثوق ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…