اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر ثمرمبارک نے کہاہے کہ پاکستان نے جب بھارت کے ایٹمی دھماکوں کاجواب دیناتھاتوہم ایٹم بم ہیلی کاپٹرپررکھ کرچاغی لے گئے تھے ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹرثمرمبارک نے کہاکہ وزیراعظم نوازشریف نے مجھ سے پوچھاتھاکہ بھارت نے کتنے ایٹمی دھماکےکئے ہیں تو
میں نے جواب دیاکہ بھارت نے 5ایٹمی دھماکےکئے جس پرنوازشریف نے کہاکہ ہمیں اس سے زیادہ ایٹمی دھماکے کرنے چاہیں ۔ڈاکٹرثمرمبارک نے مزید بتایاکہ بھات کے 5ایٹمی دھماکوں کے جواب میں ہم نے 6ایٹمی دھماکوں کی تیاری کی ۔انہوں نے کہاکہ چاغی میں ایٹمی دھماکے کرناتھے جس کےلئے ہم نے ایٹم بم ہیلی کاپٹرمیں رکھے اوران بموں پربیٹھ کرچاغی گئے ۔
پاکستان جب ایٹمی دھماکے کرنے جا رہا تھا تو نواز شریف نے پوچھا کہ بھارت نے کتنے دھماکے کیے ؟ہم نے کہا 5جس پر نواز شریف نے ہمیں کیا حکم دیا ؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان کو پمز ہسپتال لایا گیا تو کیا صورتحال تھی؟ مزید تفصیلات سامنے آ گئیں
-
فرح یوسف نے علیحدگی کے معاملے پر لب کشائی کر دی
-
شب برات کی تعطیل کے بارے میں اہم خبر
-
بیرسٹر گوہر کا اجازت کے باوجود عمران خان سے ملاقات سے انکار
-
سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
کیپٹن (ر)صفدر کا بیٹے کی شادی پر مریم نواز کے ساتھ تصویر نہ بنوانے کے سوال پر دلچسپ جواب
-
آسمان سرخ ہو گیا، دنیا کے لیے وارننگ
-
رمضان سے قبل ملازمین کے الاؤنسز بارے بڑی خوشخبری
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ، پاکستان میں قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ متوقع
-
زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس
-
کاشان میں ایک دن
-
پی ٹی اے کا سمیںبند کرنے کا انتباہ جاری
-
پاکستان سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
عمران خان کو پمز ہسپتال لایا گیا، حکومت کی تصدیق،عمران خان کو آنکھوں کی کونسی بیماری ہو گئی ہے؟حیر...















































