منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اربوں ڈالر کا منصوبہ، روس اور ترکی بحیرہ اسود کے پانیوں کے نیچے کیا کررہے ہیں؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 9  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو (آئی این پی)روس سے ترکی تک گیس کی پائپ لائن پر کام شروع کردیا گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرک سٹریم نامی گیس پائپ لائن منصوبے کے تحت روسی گیس بحیرہ اسود کے پانیوں کے نیچے سے ترکی تک پہنچائی جائے گی اور روسی ساحل کے قریب اس پائپ لائن کی تعمیر شروع کر دی گئی ہے۔ روسی گیس کمپنی گیس پروم کے سربراہ الیکسی مِلر کے مطابق یہ تاریخی منصوبہ 2019 کے آخر تک مکمل ہو جائے گا

اور تب روس کی یہ برآمدی گیس ترکی اور ممکنہ طور پر یورپی یونین کے رکن ملکوں کو دستیاب ہو سکے گی۔ روسی ساحل کے قریب اس پائپ لائن کی تعمیر شروع کر دی گئی ہے. روس اس پائپ لائن کے ذریعے سالانہ قریب 15.75 بلین کیوبک میٹر گیس اپنے ساحلی علاقے سے ترکی تک پہنچانا چاہتا ہے۔ یہ بات تاہم واضح نہیں کہ یورپی یونین یوکرائن کے بحران کی وجہ سے پائپ لائن کے اس نئے روٹ کی حمایت کرے گی۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…