پیر‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2026 

پاکستانی ایٹم بم کیسے چاغی لے جائے گئے؟جب بھارت نے ایٹمی دھماکے کئے تو نوازشریف نے کیا کہاتھا؟ایٹمی سائنسدان کے انکشافات

datetime 8  مئی‬‮  2017 |

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرثمرمبارک نے کہاہے کہ پاکستان نے جب بھارت کے ایٹمی دھماکوں کاجواب دیناتھاتوہم ایٹم بم ہیلی کاپٹرپررکھ کرچاغی لے گئے تھے ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹرثمرمبارک نے کہاکہ وزیراعظم نوازشریف نے مجھ سے پوچھاتھاکہ بھارت نے کتنے ایٹمی دھماکےکئے ہیں تو

میں نے جواب دیاکہ بھارت نے 5ایٹمی دھماکےکئے جس پرنوازشریف نے کہاکہ ہمیں اس سے زیادہ ایٹمی دھماکے کرنے چاہیں ۔ڈاکٹرثمرمبارک نے مزید بتایاکہ بھات کے 5ایٹمی دھماکوں کے جواب میں ہم نے 6ایٹمی دھماکوں کی تیاری کی ۔انہوں نے کہاکہ چاغی میں ایٹمی دھماکے کرناتھے جس کےلئے ہم نے ایٹم بم ہیلی کاپٹرمیں رکھے اوران بموں پربیٹھ کرچاغی گئے ۔



کالم



بسنت کے معاملے میں


یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…