جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

افغان فوج کا پاکستان پر حملہ،چین کا ردعمل سامنے آگیا

datetime 8  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چمن بارڈپرپاکستان اورافغانستان کے درمیان کشیدہ صورتحال پرچین نے امیدظاہرکی ہے کہ کہ دونوں ممالک احسن انداز میں حالیہ جاری سرحدی تنازع کو حل کرلیں گے اور خطے میں امن و امان کیلئے مشترکہ کوششیں جاری رکھیں گے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے چمن بارڈرپرپاک افغان کشیدگی کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ ‘اس حوالے سے متعلقہ رپورٹس چینی حکام کے نوٹس میں آئی ہیں۔

ترجمان نے کہاکہ دونوں ہمسایہ ممالک ہیں اورامیدہے کہ اس معاملے کومناسب اندازمیں حل کرلینگے۔اس موقع پرترجمان نے کہاکہ چین خطے میں امن کے قیام کےلئے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔واضح رہے کہ 5مئی کوچمن میں پاکستان میں ہونے والی مردم شماری کی ٹیم کوتحفظ دینے والے پاکستانی سیکورٹی اہلکاروں پرافغان فورسزنے فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں 2سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 12افراد جاں بحق جبکہ 40کے قریب زخمی ہوگئے تھے

موضوعات:



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…