جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

چمن ‘افغان فورسز کی فائرنگ ،زخمی بچی جان کی بازی ہار گئی،ہلاکتوں میں مزید اضافہ

datetime 8  مئی‬‮  2017 |

چمن (آئی این پی )پاک افغان سرحدی شہر چمن پر افغان فورسز کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالی ایک اور بچی جان کی بازی ہار گئی اس طرح بمباری میں جاں بحق ہونیوالے افراد کی تعداد 13ہوگئی ۔پاک افغان سرحدی علاقے کلی لقمان اور کلی جہانگیر آبادمیں افغان فورسز کی گولہ باری میں زخمی ہونیوالی ایک اور بچی زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسی اس طرح افغان فورسز کی گولہ باری میں شہید ہونے والے سیکورٹی اور عام سویلین کی تعداد 13ہوگئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…