جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی خاتون عظمیٰ نے پاکستانی نوجوان طاہر سے کیاکہا تھا ۔۔۔؟واٹس ایپ چیٹ سامنے آگئی 

datetime 8  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) بھارتی خاتون عظمیٰ کی طاہر سے واٹس ایپ چیٹ سامنے آگئی جس کے مطابق عظمیٰ نے طاہر سے کہا تھا کہ میرے بھائی کو نہ بتانا کہ تم شادی شدہ ہو۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عظمیٰ نے طاہر سے واٹس ایپ چیٹ میں کہا کہ میرے بھائی کو یہ بھی نہ بتانا کہ تمہارے 4بچے ہیں، اگر میرا بھائی تمہاری تعلیم کا پوچھے تو بتانا کہ تم گریجویٹ ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…