منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

پاکستانی نوجوان سے شادی کرکے زیادتی کا دعویٰ کرنیوالی بھارتی خاتون خودہی پہلے سے شادی شدہ نکلی،شوہر کاچیلنج ،ثبوت سامنے لے آیا

datetime 8  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)بھارتی خاتون عظمیٰ سے شادی کرنے والے پاکستانی نوجوان طاہر نے اپنی بیوی کے تمام الزامات مسترد کر دئیے ہیں۔طاہر علی کے مطابق عظمیٰ جھوٹ بول رہی ہے کہ اسے نشہ دے کر بونیر لے گیا تھا ٗواہگہ سے بونیر جاتے ہوئے صوابی میں ہم نے کھانا بھی کھایا۔طاہر نے بتایا کہ عظمیٰ سے پہلی ملاقات ٹیکسی چلاتے ہوئے ہوئی تھی، عظمیٰ پہلے سے شادی شدہ تھی، اس کی ایک بیٹی بھی تھی،

عظمیٰ کو مجھ سے شکایت نہیں، سارا معاملہ ہائی کمیشن کا ہے۔طاہر علی کے مطابق عظمیٰ کا بیان سراسرجھوٹ ہے ، اگر میں نے اس پر تشدد کیا ہے تو اس کا میڈیکل ٹیسٹ کرایا جائے۔ عظمیٰ نے جو بیان عدالت میں دیا غلط ہے ٗاْسے پتا تھا میرے چار بچے ہیں اور مجھے بھی پتا ہے کہ اْس کی ایک بیٹی ہے،عظمیٰ پہلے سے شادی شدہ تھی، اس کی ایک بیٹی بھی تھی،  میرے پاس ملاقات سے نکاح تک ہر بات کا ثبوت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…