جب راج کپور کے پاس پیسے ختم ہو گئے تو سنجے دت کی والدہ نرگس نے کیا بیچ کر ان مدد کی تھی ؟حقیقت کھل کر سامنے آگئی

9  مئی‬‮  2017

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی لیجنڈری اداکارہ اور سنجے دت کی والدہ نرگس کے فلم’’آوارہ‘‘ کی تکمیل کے لیے اپنے زیورات بیچ کرراج کپور کی مدد کا انکشاف ہوا ہے۔بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار راج کپور اور نرگس کی جوڑی ماضی میں کافی سپر ہٹ رہی اور دونوں نے 16 فلموں میں ایک ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائے جب کہ دونوں اداکاروں کے درمیان قربتیں بھی اس حد تک بڑھ گئی تھیں کہ دونوں شادی کے لیے بھی تیار تھے

تاہم غلط فہمیوں کی وجہ سے دونوں کی شادی نہ ہوسکی لیکن اب نرگس کی راج کپور کے لیے قربانی کا انکشاف ہواہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 1951 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’آوارہ‘‘ کے ہدایت کار ، پروڈیوسر اور اداکار راج کپور کے مدمقابل نرگس نے مرکزی کرداراداکیا جب کہ فلم کے ایک گیت کو فلمانے پر 8 لاکھ کی لاگت آئی اور پوری فلم پر 12 لاکھ روپے خرچ ہوئے جس کے باعث راج کپور کی فلم بجٹ سے تجاوز کرگئی اور وہ شدید پریشانی کا شکار ہوگئے تھے ۔ راج کپور کی پریشانی کو دیکھتے ہوئے نرگس نے اپنے زیوارات بیچ کرکے ساری رقم راج کپور کو دے دی جس پر فلم مکمل ہوسکی۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…