پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

’’بیش بہا اخراجات۔۔ بیرون ملک بچوں کی تعلیم‘‘ عمران خان سے طلاق کے بعد اتنا پیسہ کہاں سے آیا؟

datetime 8  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کپتان کی سابق اہلیہ ریحام خان سے سوال پوچھا گیا کہ ان کے بچے بیرون ملک تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور اتنے زیادہ اخراجات ہیں، طلاق کے بعد یہ سب کہاں سے پورے ہو رہے ہیں اور اس کا پیسہ کہاں سے آ رہا ہے؟ کیا یہ پیسہ حلال بھی ہے یا نہیں؟

سوال کے جواب میں ریحام خان کا کہنا تھا کہ میں 24 گھنٹے اور ہفتے کے سات دن لگاتار کام کرتی ہوں۔ اور میں کام اس لئے کرتی ہوں کہ مجھ پر بہت ذمہ داریاں ہیں۔ میں اس پر فخر کرتی ہوں کہ میں نے اپنے بچوں کی اچھی پرورش کی اور ان کے مستقبل کیلئے محنت کی ہے۔ مجھ پر بہت ذمہ داریاں تھیں اس لئے میں نے کام کیا۔ می نےمحنت کی اور حلال کمایا۔ بچوں کو پالا اور انہیں اچھا مستقبل دیا ہے، یہی میری سب سے بڑی کمائی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…