بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

“GO Nawaz GO”کا مطلب کیا ہے؟ دانیال عزیز نے ایسی بات کہہ دی کہ سب حیران رہ گئے !!

datetime 8  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما دانیال عزیز نے GO Nawaz GO کا انوکھا مطلب نکال لیا۔ تفصیلات کے مطابق دانیال عزیز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جو عمران خان GO Nawaz GO کہتے ہیں ،

اس کا اصل مطلب جو عوام سمجھتی ہے وہ ’’جی او نواز جی او‘‘ ہے۔اور یہ گو نواز گو نہیں بلکہ نواز شریف کیلئے اس میں نیک تمنائیں ہیں کہ ’’جی او نواز جی او‘‘ ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…