منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

’’آپ برطانیہ میں سکرٹ پہنتی ہیں اور پاکستان میں دوپٹہ‘‘ ایسا کیوں ہے؟

datetime 8  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے میزبان نے کپتان کی سابق اہلیہ سے چبھتا ہوا سوال کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق میزبان نے ریحام خان سے پوچھا کہ آپ لندن(برطانیہ) میں تو سکرٹ پہنتی ہیں اور پاکستان آکر شلوار ، قمیض و دوپٹہ تو ایسا کیوں ہے؟ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

میزبان کے سوال کے جواب میں ریحام خان کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی تضاد نہیں، میرا خیال ہے کہ جب آپ کسی بھی معاشرے سے کوئی مثبت اثر لیں تو اس میں کوئی برائی نہیں۔ مثال کے طور پر ہم باہر جا کر باتھ روم دھونا اور برتن دھونا سیکھتے ہیں۔ ریحام خان نے کہا کہ میں دوپٹہ اس لئے پہنتی ہوں کہ یہ پاکستان کی پہچان ہے اور سکرٹ برطانیہ کی روایت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…