بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

’’تحریک انصاف میں جشن کا سماں ‘‘ تمام افواہیں دم توڑ گئیں۔۔ پاکستان کا معروف کھلاڑی پی ٹی آئی میں شامل ۔۔ جانتے ہیں وہ کون ہے ؟ 

datetime 8  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سیالکوٹ میں جلسے کے دوران پاکستانیوں کے پسندیدہ کھلاڑی اور سابق اولپمئین نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا علان کر دیا ہے ۔نجی ٹی وی چینل کےمطابق پی ٹی آئی جلسہ کے دوران پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی اے اخلاق چوہدری نے تو پاکستان تحریک انصاف میں سمولیت اکا علان کیا تھا

لیکن ساتھ ہی پاکستانیوں کے پسندیدہ کھلاڑی اور ہاکی کے سابق اولمپئین آصف باجوہ نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ سابق اولمپئین آصف باجوہ جب اعلان کرنے کے لیے اسٹیج پر آئے تو عمران خان نے انہیں گلے سے لگاتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف میں ویلکم کہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…