جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

سکھوں کا علیحدہ وطن۔۔کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے اقدام نے بھارت کی نیندیں حرام کر دیں

datetime 8  مئی‬‮  2017 |

ٹورنٹو(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے ساتھ ساتھ اب کینیڈا میں بھی سکھوں کی تحریک آزادی کی گونج سنائی دینے لگی۔ تفصیلات کے مطابق ہمسایہ ملک بھارت کے بعد سب سے زیادہ سکھ کینیڈا میں مقیم ہیں جہاں اب خالصتان تحریک کیلئے باقاعدہ آواز بلند ہونا شروع ہو گئی ہے۔

اس حوالے سے ایک رپورٹ کے مطابق کینیڈا میں سکھوں کی تحریک آزادی خالصتان کی ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں کینیڈین نوجوان وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے بھی خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں خالصتان کے جھنڈے اور خالصہ تحریک کے بڑے رہنمائوں کی تصاویر بھی بڑی تعداد میں آویزاں کی گئی تھیں۔ اس حوالے سے کینیڈا میں مقیم سکھ رہنمائوں کا کہنا تھا کہ ایسی تقریبات کا صرف ایک ہی مقصد ہے اور وہ یہ کہ عالمی برادری خالصتان کیلئے ہماری پر امن جدودجہد کو دیکھے۔اس موقع پر خالصتان کے حوالے سے مختلف نعرے بھی لگائے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…